ملک بھر میں ایک ساتھ الیکشن کرانےکا کیس کل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانےکا کیس سماعت کے لیےکل ساڑھے 11 بجے مقرر  ہوگیا۔

چیف جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کل کیس کی سماعت کرے گا، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بینچ میں شامل ہیں۔

بیک وقت انتخابات کیس: ہدایت جاری کر رہے ہیں نہ کوئی ٹائم لائن، مناسب حکمنامہ جاری کرینگے، چیف جسٹس

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *