پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں ایک بار پھر توسیع

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں ایک بار پھر سے توسیع کر دی۔

فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کی مدت کو 15 دسمبر 2025 تک بڑھا دیا گیا۔

فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کی موجودہ مدت 15 مارچ کو ختم ہو رہی تھی۔

فیفا کے مطابق پی ایف ایف الیکشن عمل کو مکمل کرنے کیلئے مدت میں توسیع  کی  گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *