روس کی جاسوسی کے الزام میں جرمن فارن انٹیلی جنس سروس ایجنٹ گرفتار

جرمنی میں فارن انٹیلی جنس سروس کے ایجنٹ کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  فارن انٹیلی جنس سروس کےملازم کو روس کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتارکیا گیا ہے۔  خبر رساں ایجنسی کا بتانا ہے کہ گرفتار کیے گئے اہلکار پر ریاستی راز روسی انٹیلی جنس کو بتانے کاالزام ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *