روسی صدر پیوٹن کی صدر زرداری کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے  صدارت کا منصب سنبھالنے پر صدر آصف زرداری کو مبارکباد دی ہے۔

روسی صدر پیوٹن نے  پاک روس دوستانہ تعلقات میں مزید وسعت کیلئے اعتماد کا اظہارکیا ہے۔

دوسری جانب صدر آصف زرداری کو تاجکستان کے صدرامام علی رحمان  نے فون کرکے صدر بننے پر مبارک باد دی ، اس دوران دونوں صدور  نے  دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانےکی خواہش کا اعادہ بھی کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *