انٹربینک میں ڈالر کی اچانک اونچی اڑان، مزید مہنگا ہوگیا

پاکستان میں ڈالر کی قیمت  اچانک بلندی پر پہنچ گئی ہے۔

 انٹربینک میں امریکی ڈالر اونچی اڑان کے بعد 5  روپے 16 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔

 5 روپے 16 پیسے مہنگا ہونےکے بعد انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 290 روپے ہوگیا ہے۔

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 99 پیسے مہنگا ہوکر  284 روپے 84 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *