’ملک بھر میں ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری کا عمل 15 مئی تک جاری رہےگا‘

کراچی: ملک بھر میں ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری کا عمل 15 مئی تک جاری رہےگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر ادارہ شماریات سندھ منور علی گھانگرو  نے کہا کہ کراچی کی اب تک کی آبادی ایک کروڑ 82 لاکھ سے زائد نفوس پر مشتمل ہے جب کہ سندھ کی آبادی 5 کروڑ 50 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔

منور علی گھانگرو کے مطابق حیدرآباد کی اب تک کی آبادی ایک کروڑ 20 لاکھ سے زائد ہے۔ ڈائریکٹر ادارہ شماریات کے ملک بھر میں ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری کا عمل 15 مئی تک جاری رہےگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *