ایل این جی کی درآمدات میں 15 فیصدکمی ریکارڈ
ملک میں مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر15 فیصدکی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ایل این جی کی درآمدات گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 15 فیصدکم ریکارڈ کی گئیں۔
اعدادوشمار کے مطابق مارچ میں بھی ایل این جی کی درآمدات میں گزشتہ سال مارچ کے مقابلے میں 8 فیصدکمی ریکارڈ کی گئی۔