یورپی ملک فن لینڈ نیٹو کا رکن بن گیا۔ یورپی ملک فن لینڈ نیٹو کا 31 واں رکن ملک بن گیا جس پر روس کی جانب سے مذمت کی گئی ہے۔
روس کا مؤقف تھا کہ فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت روس کی سلامتی اور قومی مفادات پر حملہ ہے، نیٹو کا عمل صورتحال کو مزید خراب کرنے کا پیش خیمہ ہے۔