چوہدری سرور نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کرلی

سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیارکرلی۔ چوہدری سرور نے سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی۔

ملاقات میں سابق گورنر نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کی۔ چوہدری سرورکل آئندہ کےلائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔