کرسٹیانو رونالڈو اور نیمار آج اپنی سالگرہ منا رہے ہیں

کرسٹیانو رونالڈو اور برازیلی فٹبالر نیمار جونیئر  آج اپنی سالگرہ منا رہے ہیں۔

پرتگال سے تعلق رکھنے والے دنیا کے عظیم فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے زندگی کی 38 ویں بہاریں دیکھ لی ہیں۔

رونالڈوپانچ مرتبہ دنیا کے بہترین فٹ بالرکا ایوارڈ اپنے نام کرچکے ہیں۔

دوسری جانب  برازیلی فٹبالر نیمار جونیئر بھی آج اپنی 31 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔