ایران مظاہرے: ایرانی سپریم لیڈر نے ثقافتی نظام کے تعمیرنو کی حمایت کردی

ایران میں زیرحراست لڑکی کی ہلاکت کے خلاف مظاہرے جاری، ایران کے سپریم لیڈر سید آیت اللہ خامنہ ای نے ایرانی ثقافتی نظام کی تعمیر نو کی حمایت کر دی۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ایران کی ثقافتی کونسل سے ملاقات کی،ملاقات میں ملک کے ثقافتی نظام کی انقلابی تعمیر نو پر زور دیا۔
اس موقع پر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ ملک کے ثقافتی ڈھانچے میں انقلاب لانے کی ضرورت ہے، سپریم کونسل کو مختلف شعبوں میں ثقافت کی کمزوریوں کا مشاہدہ کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ایران میں حجاب قانون کی خلاف ورزی پرگرفتار لڑکی ہلاکت کے خلاف مظاہرے 17 ستمبر سے جاری ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *