سی ڈی اے بلڈنگ کنٹرول نے سینٹورس مال کو سیل کردیا
سی ڈی اے بلڈنگ کنٹرول نے سینٹورس مال کو سیل کردیا گیا۔سی ڈی اے ذرائع کا کہنا ہے کے سینٹورس مال کو غیر قانونی استعمال پر سیل کیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر بیلڈنگ کنٹرول کاے دروازے پر نوٹس آویزاں کردیا ہے ۔ سی ڈی اے بلڈنگ کنٹرول اور اسلام آباد انتظامیہ نے رات گئے سنٹورس مال سے گارڈز اور مال انتظامیہ کو باہرنکال کر مال کو سیل کیا تھا۔