وفاقی حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

وفاقی حکومت کی جانب سے عید الفطر پر تین تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے جو پیر 31  مارچ سے بدھ 2 اپریل تک ہوں گی۔

وفاقی حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

کابینہ ڈویژن نے سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے تاہم صوبوں کی جانب سے اب تک عید کی تعطیلات کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *