حکومت سندھ نے گندم خریداری کی فی من قیمت مقرر کر دی

حکومت سندھ نے  گندم کی خریداری کی فی من قیمت مقرر کر دی۔

سندھ حکومت کی جانب سے گندم کی خریداری کی قیمت 4 ہزار روپے فی من مقرر کی گئی ہے۔

سندھ حکومت نے محکمہ خوراک کو گندم کی خریداری کیلئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔

سندھ حکومت کی جانب سے صوبے میں9 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *