سینیٹ: ایم کیو ایم پی پی امیدوار کے حق میں دستبردار، کاغذات واپس لے لیے

کراچی: ایم کیو ایم نے سینیٹ کی نشست کے لیے پی پی امیدوار کے حق میں اپنے امیدوار کے کاغذات  واپس لے لیے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر بلدیات ناصر شاہ نے کہا کہ ایم کیو ایم نے وقارمہدی کے مقابلے اپنے امیدوار کے کاغذات  واپس لے لیے ہیں، یہ سیٹ پیپلزپارٹی کے مصطفیٰ نواز کھوکھر کی تھی۔ ناصر شاہ نے کہا کہ اس بات کو ڈیل کا تاثر دینا بالکل غلط ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *