پاکستان وفاقی حکومت کا 12 ربیع الاول پر عام تعطیل کا اعلان September 6, 2024September 6, 2024 نیوز ڈیسک 0 Comments اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاول عید میلادالنبیؐ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ نوٹیکفیشن کے مطابق 17 ستمبر بروزمنگل 12ربیع الاول عیدمیلادالنبیﷺ پرعام تعطیل ہوگی۔