اگست کے آخری کاروباری روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان

اگست کے آخری کاروباری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا۔

جمعہ کو اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس 138 پوائنٹس اضافے سے 78 ہزار 488 پر بند ہوا ہے۔

بازارمیں آج 68 کروڑ شیئرز کے سودے 21 ارب روپے میں طے ہوئے۔  کاروباری دن میں 100 انڈیکس 474 پوائنٹس کےبینڈ میں رہا۔

اس کے علاوہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 37 ارب روپے بڑھ کر 2485 ارب روپے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *