ڈالر کی اونچی اڑان جاری، مزید مہنگا ہوگیا

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ  میں روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری ہے۔

آج انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر 2 روپے18 پیسے مہنگا ہوکر 288 روپےکا ہوگیا ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ کاروباری ہفتے میں ڈالر 285 روپے 82 پیسے پربند ہوا تھا۔

دوسری جانب  اوپن مارکیٹ میں بھی  ڈالر 4 روپے مہنگا ہوکر 305روپےکا ہوگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *