اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر پر نئےکرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا اعلان کیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق اس عید پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں ہوں گے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق نئےکرنسی نوٹ ایس ایم ایس کے ذریعے جاری کیے جاتے تھے تاہم اس بار عوام کے لیے نئےکرنسی نوٹ جاری نہیں کیے جائیں گے۔