خبردار! کینیڈا امیگریشن لاٹری کے جھانسے میں نہ آئیں

کینیڈا کی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ لوگ امیگریشن لاٹری کے جھانسے میں نہ آئیں۔ کینیڈا کی امیگریشن کمیٹی کے رکن اور پاکستانی نژادشفقت علی کا کہنا ہے کہ کینیڈا کو لاٹری فراڈ کے حوالے سے پاکستان سے شکایات موصول ہورہی ہیں جب کہ  کینیڈا نے کوئی لاٹری سسٹم شروع نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ کینیڈا میں امیگریشن بہت ہونی ہےلیکن کوئی لاٹری سسٹم نہیں، مجازکنسلٹنٹس اور لائرز کی لسٹ ویب سائٹ پرموجودہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *