آئی ایم ایف نے پاکستان سے نویں جائزہ مذاکرات تعمیری قرار دے دیے

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ساتھ نویں جائزے کی اب تک کی بات چیت کو تعمیری قرار دے دیا۔  آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پیریز نے کہا ہے کہ پاکستان سے مذاکرات میں سیلاب کے بعد کے اقتصادی امکانات پر نظر ثانی کی گئی، ساتویں، آٹھویں جائزے کے بعد کی مالیاتی، شرحِ مبادلہ اور توانائی کی پالیسیوں کا جائزہ لیا گیا۔ ایسٹر پیریز نے کہا کہ سیلاب کے بعد کے فلاحی اور بحالیِ نو کے مسائل حل کرنے سے متعلق پالیسیوں پر مذاکرات جاری رکھیں گے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *