معیشت اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کردی December 16, 2024December 16, 2024 نیوز ڈیسک 0 Comments کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2 فیصد کی کمی کردی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے سود کی شرح 13 فیصد کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے مسلسل پانچویں مرتبہ شرح سود کم کی ہے۔