الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر اپنے اورا علیٰ عدالیہ کے فیصلے ویب سائٹ پرڈال دیے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر اپنے اورا علیٰ عدالتوں کےفیصلے ویب سائٹ پرڈال دیے۔

الیکشن کمیشن نے دسمبر 2023 میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کا فیصلہ اپ لوڈ کیا اور الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کا بھی پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق فیصلہ اپ لوڈ کیا۔

اس کے علاوہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن اور انتخابی نشان پرسپریم کورٹ کا 13جنوری کا فیصلہ اپ لوڈ کردیا گیا اور سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشست پر کمیشن کا فیصلہ بھی اپ لوڈ کردیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہےکہ 4 فیصلے ان افراد کے لیےاپ لوڈ کیےجو مخصوص نشستوں پ رتجزیے میں اپنی رائے دے رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *