پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 69 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری روز کے آغاز میں تیزی دیکھی جارہی ہے۔

پیر کے روز کاروبار کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس 69 ہزارپوائنٹس کی حدپارکرگیا۔

کاروبار کے دوران  100 انڈیکس 69 ہزار 57پوائنٹس تک پہنچ کر 68 ہزار 965 پوائنٹس پر آگیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس کاروبار کے دوران تاریخ میں پہلی بار 68 ہزار کی حد عبور کر گیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *