کے پی ٹی کا بلک اور جنرل کارگو نظام ایک ماہ میں یو اے ای کے حوالے کیا جائیگا

کراچی پورٹ کا بلک اور جنرل کارگو نظام تقریباً ایک ماہ میں متحدہ عرب امارات کے حوالے کیا جائے گا۔

کراچی پورٹ ٹرسٹ کے چیئرمین سیدین زیدی نے کے پی ٹی کا بلک اور جنرل کارگو نظام مایک ماہ میں یو اے ای کے حوالے کیے جانے کی تصدیق کی۔

چیئرمین کے پی ٹی نے کہا کہ یواےای کو7 برتھیں دی جارہی ہیں، اےڈی پورٹس کراچی پورٹ کی 7 برتھوں پر13کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا،  کاروبارسے حاصل آمدن کا مخصوص حصہ کے پی ٹی کو ملے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *